: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
تائی پے، 10 اکتوبر (رائٹر) تائیوان کی صدر سائی انگ-وین نے خطے میں امن قائم کرنے کے لئے آج چین سے بات چیت کرنے کی اپیل کی ہے۔ محترمہ وین نے یہاں قومی
دن پر اپنے خطاب میں کہا دونوں ممالک کو جلد سے جلد بیٹھ کر تبادلہ خیال کرنا چاہئے۔
دونوں ممالک کے لوگوں کی بھلائی کے لئے کسی بھی موضوع پر بحث کی جا سکتی ہے۔